CloudStream-3 آپ کو موویز، ٹی وی سیریز اور اینمی کو سٹریم اور ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اس ایپ کے ساتھ کوئی اشتہارات اور احصائیہ نہیں ہیں، اور
متعدد ٹریلر اور مووی سائٹس کی حمایت کرتا ہے، اور اس کے علاوہ بھی، مثلاً:

بکمارکس

سب ٹائٹل ڈاؤن لوڈ کریں

کروم کاسٹ کی حمایت